خط جو کوئی بھی پڑھ سکتا ہے
کچھ خطوں پر مُہر نہیں ہوتی۔ اُن کے لکھنے والوں نے انہیں کھلا چھوڑ دیا، ہر اُس کے لیے جسے اُن کی ضرورت ہو۔
…
کچھ خطوں پر مُہر نہیں ہوتی۔ اُن کے لکھنے والوں نے انہیں کھلا چھوڑ دیا، ہر اُس کے لیے جسے اُن کی ضرورت ہو۔
…
چند سطریں، کسی خاص کے نام نہیں۔
My father sent me a voice note by accident: forty seconds of him humming over a frying pan. It's the most precious thing on my phone.
امی کی چائے میں کوئی خاص بات نہیں تھی، بس وہ ہر شام پوچھ کر بناتی تھیں کہ آج دن کیسا گزرا۔
My grandmother keeps every plastic bag inside one big plastic bag. I've started doing the same, and I refuse to be embarrassed.
Ammi phone pe poochti hain 'khana kha liya?' Asal mein woh poochti hain 'theek ho na?'