Shabana के नाम
Karachi · 2021
امی، آج آپ کی سالگرہ ہے۔
میں نے آپ کی ترکیب سے کھیر بنائی، مگر وہ ویسی نہیں بنی۔ شاید اس میں آپ کے ہاتھ کی کمی تھی۔ ہم سب ٹھیک ہیں۔ چھوٹی اب بالکل آپ کی طرح ہنستی ہے۔
…