بنام
سارہ
Faisalabad · 2020
شکریہعوامی خط
خط ڈھونڈا جا رہا ہے…
بنام
Faisalabad · 2020
شکریہعوامی خط
ایک عوامی خط۔ اس کے لکھنے والے نے اسے سب کے پڑھنے کے لیے کھلا چھوڑا۔
ہسپتال کی راہداری میں تم نے بغیر کچھ پوچھے میرے ابو کے لیے خون دیا، اور شکریہ سنے بغیر چلی گئیں۔
سارہ، رجسٹر پر صرف تمہارا پہلا نام لکھا تھا، اور میں نے اسے اتنی بار پڑھا کہ وہ مجھے زبانی یاد ہو گیا۔