Banaam
فاطمہ
Rawalpindi · 2024
AlvidaAwaami khat
Khat dhoondha ja raha hai…
Banaam
Rawalpindi · 2024
AlvidaAwaami khat
Ek awaami khat. Is ke likhne wale ne ise sab ke parhne ke liye khula chhora.
تمہارے جانے سے ایک رات پہلے ہم دیر تک چھت پر بیٹھے رہے، اور تم نے اپنے سارے گملے ایک ایک کر کے مجھے سونپ دیے۔
فاطمہ، تمہارے سارے پودے زندہ ہیں، سوائے اس تلسی کے جس کا تم سب سے زیادہ خیال رکھتی تھیں۔