Banaam
علی
Islamabad · 2017
MohabbatAwaami khat
Khat dhoondha ja raha hai…
Banaam
Islamabad · 2017
MohabbatAwaami khat
Ek awaami khat. Is ke likhne wale ne ise sab ke parhne ke liye khula chhora.
یونیورسٹی کی لائبریری میں تم ہمیشہ کھڑکی والی میز پر بیٹھتے تھے، اور ہر کتاب میں ایک سوکھا پتا رکھ کر واپس کرتے تھے۔
علی، مجھے ہر کتاب میں تمہارا رکھا ہوا پتا ملتا تھا، اور میں نے کبھی کسی کو نہیں بتایا کہ میں وہی کتابیں جان بوجھ کر لیتی تھی۔